ہرفرد کے لیے مفید اور معلوماتی بلاگ

ہمارا فیس بک صفحہ

Breaking

صفحات

تازہ ترین اشاعتیں

27 نومبر، 2018

11:32 PM

فیچر پوسٹ لگانا


پوسٹوں کی تعداد  ،پوسٹوں کے لیبل اور پوسٹوں کا انداز و مقام کے حساب سے ترتیب درج ذیل ہوگی


جدید سائنسی تحقیقات/feat-big
3/تعلیم و تربیت/feat-list
3/مثالی معاشرہ/grid-small
3/Sports/col-left
3/Technology/col-right
2/Music/grid-big

17 نومبر، 2018

12:02 PM

حضور اکرم کی پسندیدہ غذاوں سے علاج اور جدید سائنس

حضور اکرم کی پسندیدہ غذاوں سے علاج اور جدید سائنس

طب نبوی کی اہمیت وقت گزرنے کے ساتھ بڑھتی ہی جارہی ہے  کیونکہ اس میں عام ایلو پیتھک طریقہ علاج کی طرح  مضر  خارجی یا داخلی اثرات   (SIDE EFFECT ) نہیں ہوتے  اگر سنت نبوی پر عمل کرتے ہوئے  پہلے ہی پرہیز اختیار کریں تو ہماری  محنت کی آمدن کا وہ  خطیر حصہ بچ جائے گا جو بدپرہیزی  اور سنت کی خلاف ورزی کے نتیجے میں ڈاکٹروں کو فیس  اور ہسٌپتالوں کو دوائیوں کے  بل کی صورت میں دیا جاتا ہے 




11:53 AM

علوم اسلامیہ کے محققین اور ایم فل و پی ایچ ڈی سکالرزکے لیے کتابوں کی چند نہایت اہم ویب سائٹس



ٹیکنالوجی کے اس نئے دور میں اب ہزاروں لاکھوں نہیں بلکہ کڑوڑوں کتابیں اب صرف ایک کلک پر دستیاب اور وہ بھی بالکل مفت اور فری  جس کی وجہ سے  کوئی بھی آدمی علمی اور تحقیقی میدان میں کتابوں کی عدم دستیابی کی شکایت نہیں کرسکتا
اس سلسلہ میں چند عظیم اور بڑی ویب سائٹ کی لسٹ حاضر ہے  

ان کتابوں  کی اہمیت کا اندازہ اس مثال سے لگایا جا سکتا ہے کہ archive.org کی ویب سائٹ پر ایک کروڑ چالیس لاکھ کتب موجود ہیں، انگلش کتب کی تعداد: ا کروڑ 13 لاکھ 29 ہزار 9 سو 72، عربی کتب کی تعداد ایک لاکھ 42 ہزار 5 سو 19، جبکہ اردو کتب کی تعداد 37 ہزار 627 اور فارسی کتب کی تعداد 11 ہزار 758 ہے۔ 
10:24 AM

انجیل کا قدیم ترین نشخہ دریافت

Image result for oldest bible found in turkey

انجیل کے قدیم ترین نسخے میں پیغمبر اسلام کا ذکر ،عیسائیوں میں ہلچل
لاکھوں عیسائی تک عجائب گھر میں کھال پر سونے کے پانی سے تحریر انجیل کا مطالعہ کر رہے ہیں  ۔اس نسخے میں حضرت محمد ﷺ کے بارے میں حضرت عیسی علیہ السلام کی خوشخبری بھی ہے 

حوالہ اور مکمل خبر کے لیے 



9:58 AM

اصلی شہد کی پہچان اور فوائد


خالص شہد کی پرکھ اور پہچان کے جتنے بھی طریقے اور گر   کتابوں میں موجود ہیں دور حاضر کے جعلسازوں نے ان سب کا توڑ کر لیا ہے۔ غالبا صرف تین طریقے ہی ایسے رہ گئے ہیں جن سے شہد کی پہچان کی جا سکتی ہے۔