ہرفرد کے لیے مفید اور معلوماتی بلاگ

ہمارا فیس بک صفحہ

Breaking

صفحات

تازہ ترین اشاعتیں

9 دسمبر، 2018

خواتین میں بریسٹ کینسر کے48 فیصد خطرے کا سبب



برسٹل یونیورسٹی   انگلینڈ میں ہونے والی ایک تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ  ایسی عورتیں جو دیر سے  بیدار ہوتی ہیں ان میں کافی زیادہ  حد تک  چھاتی کے کینسر کا خطرہ ہوتا ہے  اور جو عورتیں  رات کو جلد سو جاتی ہیں ان میں چھاتی کے سرطان کا امکان کم ہوتا ہے۔

                        خبر کی مزید تفصیل کے لیے کلک کریں